Animals Sounds in English and Urdu. Learn the all the Sounds of Animals in English with Urdu meanings. This lesson is also available in PDF form. Please go the bottom of Page and PDF is right there. Just click and get in your mobile phone. All the Animal Sounds List in One Lesson.
Animal Sounds in English and Urdu
Scroll Down to Get FREE of Cost PDF
Apes gibber | بندر چڑچڑاتے ہیں۔ |
Asses bray | گدھے ڈھیچوں ڈھیچوں کرتے ہیں۔ |
Bears growl | ریچھ غرّاتے ہیں۔ |
Bees hum | مکھیاں بھنبھناتی ہیں۔ |
Birds chirp | پرندے چہچہاتے ہیں۔ |
Buffaloes bellow | بھینس ڈکارتی ہے۔ |
Bulls bellow | بیل ڈکارتے ہیں۔ |
Camels grunt | اونٹ بلبلاتے ہیں۔ |
Cats mew | بلیاں میاؤں میاؤں کرتی ہیں۔ |
Cocks crow | مرغ بانگ دیتے ہیں۔ |
Crows caw | کوے کائیں کائیں کرتے ہیں۔ |
Cuckoos coo | کوئل کوکو کرتی ہے۔ |
Dogs bark | کتے بھونکتے ہیں۔ |
Doves coo | فاختہ کوکوکرتی ہے۔ |
Ducks quack | بطخیں کوئےکوئے کرتی ہیں۔ |
Eagles scream | عقاب چیختے ہیں۔ |
Elephants trumpet | ہاتھی چنگاڑتے ہیں۔ |
Flies buzz | شہد کی مکھیاں بھنبھناتی ہیں۔ |
Frogs croak | مینڈک ٹرّاتے ہیں۔ |
Geese cackle | راج ہنس کٹ کٹ کرتے ہیں۔ |
Goats bleat | بکریاں میں میں کرتی ہیں۔ |
Hens chick/cackle | مرغیاں کٹ کٹ کرتی ہیں۔ |
Horses neigh | گھوڑے ہنہناتے ہیں۔ |
Jackals howl | گیدڑ بھونکتے ہیں۔ |
Kittens mew | بلونگڑے میاؤں میاؤں کرتے ہیں۔ |
Lambs bleat | میمنے میں میں کرتے ہیں۔ |
Lions roar | شیر دھاڑتے ہیں۔ |
Lions roar | شیر دھاڑتے ہیں۔ |
Mice squeak | چوہیا چیختی ہے۔ |
Monkeys chatter/gibber | بندر کیں کیں کرتے ہیں۔ |
Owls hoot | الّو بولتے ہیں۔ |
Parrots talk | طوطے باتیں کرتے ہیں۔ |
Parrots screech | طوطے ٹیں ٹیں کرتے ہیں۔ |
Pigeons coo | کبوتر کوکو کرتے ہیں۔ |
Pigs grunt | سؤر غرفش کرتے ہیں۔ |
Sheep bleat | بھیڑیں میں میں کرتی ہیں۔ |
Snakes hiss | سانپ سیٹی بجاتے ہیں۔ |
Sparrow twitter | چڑیاں چہچہاتی ہیں۔ |
Vultures scream | گِدّھیں چیختی ہیں۔ |
Wolves howl | بھیڑئیے غرّاتے ہیں۔ |